ایک بہتر پاکستان کا خواب لیے خواندگی کی شرع کو بڑھانے کے لیے مختلف اداروں اور علاقوں میں کام کیا ہے، چاہے وہ سپیشل بچوں کے دی رائزنگ سن ایجوکیشن اینڈ ویلفئیر سوسائٹی ہو یا ترقی فاؤنڈیشن کے لیے کوشکی زیارت پہ صاف پانی کی فراہمی کے لیے فلٹریشن پلانٹ ہو اور ایچیسن کالج کے ساتھ اٹھائے گئے اقدامات کے ساتھ پنجاب کے دیہی علاقوں میں بھی خدمات دی ہیں۔
ہمارے دوسرے پراجیکٹس درج زیل ہیں

ریپئیرمنٹ اور وڈ ورک ، ایچیسن کالج
لاہور لیٹریسی
فاؤنڈیشن
دی سیٹیزن فاؤنڈیشن
بنیاد لیٹریسی کمیونیٹی کونسل
ڈیف ریچ سکول

ان تمام اقدامات کی زمہ داری علی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن نے لی ہے جو کہ ایک معزز فیملی ٹرسٹ ہے۔