اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر کل بنانا ہمارا عزم ہیں جس کے لیے ہم اپنے آج اٹھائے جانے والے اقدامات اور ماحول پر ان کے اثرات سے بخوبی واقف ہیں۔ ماحول کی دیکھ بھال اور نشو نما کے لیے ہم نے کئی اقدامات میں حصہ لیا جیسے کہ

لاہور فورم فار سپورٹنگ کلائیمٹ کانفرنس
ورلڈ وائلڈلائیف فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف)

ان تمام اقدامات کی زمہ داری علی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن نے لی ہے جو کہ ایک معزز فیملی ٹرسٹ ہے۔