ہمارا گروپ

پیکجز مال

www.packagesmall.com

لاہور کے اعلی’ میعاری شاپنگ مال، سنیما، ریسٹورنٹ اور ریٹیل آؤٹ لیٹس کے ساتھ دنیا کے بہترین برینڈز پیکجز میں۔

رابطہ

(+92) 335 4525707

پیکجز لنکا پرائیوٹ لمیٹیڈ

www.packages.lk

کولمبو سری لنکا میں واقعہ پرنٹ کئیر (سیلون) لمیٹیڈ آف سری لنکا کی شراکت سے فلیکسیبل پیکجنگ تیار کرنے والی کمپنی۔

بلھے شاہ پیکجنگ

www.bullehshah.com.pk

سب سے بڑی جدید پیکجنگ سہولیات اور پاکستان میں واحد مائع پیکجنگ بورڈ کے ساتھ مارکیٹ کی صف اول نالیدار پیکجنگ فراہم کرنے والی کمپنی۔

ٹرائی-پیک فلمز لمیٹیڈ

www.tripack.com.pk

جاپان کی متسوبیشی کمپنی کے شراکت سے صارفین کو اعلی میعار کی فلمیں فراہم کرنے کا مرکز۔

رابطہ

(+92) 213 5224336-7

آئی جی آئی انشورنس لمیٹیڈ۔

www.igiinsurance.com.pk

مارکیٹ کی سب سے بڑی انشورنس کمپنی آگ، گاڑی، میرین، صحت، حادثات اور گھر کی انشورنس فراہم کرتی ہے۔

رابطہ

0800 2 34 34
UAN: (+92) 111 234 234

آئی جی آئی انویسٹمنٹ بینک لمیٹیڈ۔

www.igiinvestmentbank.com.pk

ایک لائیسینس یافتہ نان بینکنگ کمپنی ہونے کے ناطے کارپوریٹ فائنانس اور ایڈوائزری اکوئیٹی براکریج، پورٹفولیو مینجمنٹ اور باہمی فنڈز ایڈوائزری فراہم کرتی ہے۔

رابطہ

0800 2 34 34
(+92) 21 111 234 234

آئی جی آئی لائف انشورنس لمیٹیڈ۔

www.igilife.com.pk

آئی جی آئی لائف انشورنس صارفین اور کاربار کو لائف انشورنس، حادثات اور صحت کی انشورنس، ریٹائرمنٹ پلیننگ، خاندانی تکافل اور ویلتھ مینجمنٹ سولیوشنز۔

اومیا

www.omya.com

یہ کثیر تعداد میں پراڈکٹ سولیوشنز فراہم کرتا ہے جو کئی صنعتوں میں استعمال ہوتا ہے جیسے تعمیر، پرنٹنگ اور رائیٹنگ، کھانا، پیکجنگ، زاتی نگہداشت، گھریلو سامان، ادویات، زراعت، جنگلات، پانی اور توانائی۔

فلیکسیبل پیکجنگ کنورٹرز

www.flexpc.co.za

ایف پی سی اپنی خدمات پورے افریقہ میں سرانجام دیتی ہے۔ ایک خاص پرنٹنگ اور پیکجنگ آپریشن جس میں فلمز، شرنک فلمز، شراؤدز، شیٹنگ، فل اور سیل فلمز، پلاسٹک اور وکیٹیڈ بیگز اور ٹیوبنگ مصنوعات شامل ہیں۔

رابطہ

012 803 6661

ڈی آئی سی پاکستان لمیٹیڈ

www.dic.com.pk

ڈینیپان انکس اینڈ کیمیکلز اشیا پیسیفک سنگا پور لیمیٹیڈ دنیا کے سب سے بڑے پرنٹنگ انک کے گروپ میں سے ایک ہے۔

پیکیجزپاور (پرائیویٹ) لمیٹڈ

ویب سائٹ:اندر کنسٹرکشن

پیکیجزپاور (پرائیویٹ) لمیٹڈ 3.1 میگاواٹہائیڈروپاورپروجیکٹ کےقیام کےمقصد کےلئےبنایاگیاپیکیجزلمیٹڈ کاایک مکمل ملکیتی ذیلی ادارہ ہےجیسا کہ پروجیکٹ کی تشہیر پنجاب پاور ڈیولپمنٹ بورڈ  (پی پی ڈی بی ) کی جانب سےکی گئی تھی۔ کمپنی نے مطلوبہ جائزوں اور اجازت ناموں کے ساتھ پروجیکٹ کو آگے بڑھانے کے ضمن میں متعلقہ سرکاری حکام کے ساتھ رابطےمیں ہے۔

رابطہ

0300-4900020

آپ کے ساتھ شراکت ہماری خوش قسمتی ہے۔