کئی سالوں سے

پیکجز کی طویل اور منفرد روایات کی بنیاد ایک شائستہ آغاز ہے۔

ایک لمبا سفر طہ کرنے کے بعد خود کو اس خطے کی پیکجنگ کمپنیوں کا رہنما بنایا ہے

لیکن اس کی شروعات صارفین کی ہماری پیش کی گئیں مصنوعات کے بارے میں رائے کو بدلنے کے خواب سے ہوئی۔

ساٹھ سالوں سے پیکجنگ سولیوشنز کی مارکیٹ کے رہنما۔