پیکجینگ

null

ہم آپ کی پیکجنگ کی ضرویات کو سمجھتے ہیں۔

ایک صحیح اور بہتر طریقے سے اشیاء کی پیکجنگ کسی ہنر سے کم نہیں۔ آپ کے کاروبار کی ترقی میں ہم آپ کے ساتھ ہیں کیونکہ ہم آپ کی ضروریات کو بہتر سمجھتے ہیں۔ جانئیے ہمارے مختلف مقاصد میں استعمال ہونے والے پیکجنگ سولیوشنز کے بارے میں۔

فالڈنگ کارٹنز

null

ہم بہت ساری صنعتوں کو ایک کثیر تعداد میں فالڈنگ کارٹن بورڈ پیکجنگ فراہم کرتے ہیں۔
بہترین ممکنہ ٹیکنالوجی اور مثالی میعار کےساتھ،
ہماری افرادی قوت آپ کے کاروبار کی ترقی کے لیے ہر دم بہترین پیکجنگ سولیوشنز فراہم کرنے کی لگن میں رہتے ہیں۔

فلیکسیبل پیکجنگ

null

ہر روز لاکھوں لوگ ہماری فلیکسیبل پیکجنگ میں بنی مصنوعات کو استعمال کرتے ہیں۔
اعلی کوالیٹی گرافکس کے ساتھ، ہم صارفین کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے لیے ایسی نفیس پیکجنگ فراہم کرتے ہیں جو کہ سب کی پہنچ میں ہے۔

تکنیکی مہارت

null

ہماری پیکجنگ اس وقت اعلی’ ممکنہ ٹیکنالوجی کی بنیاد ہے۔ زاتی پریس سہولیات کے ساتھ ہماری تکنیکی مہارت میں روٹوگراوئر پرنٹنگ، فلیکسو گرافک پرنٹنگ، لیمینیشن، ایکسٹروشن، بیگ اور سلیو میکنگ، کمپیوٹر-ٹو-پلیٹ، لیزر کٹنگ، کریزنگ اور ڈائی میکنگ شامل ہیں۔

ہم صنعتی شراکت دار ہیں۔

گزشتہ ساٹھ سالوں سے اول درجے کی پیکجنگ فراہم کرتے ہوئے، ہم نے کئ صنعتوں کے ساتھ شراکت کی ہے۔ اپنی تحقیق اور ترقی کی بنیاد پر ہم لگاتار بہتری کی راہ پر گامزن ہیں۔

null

null

کھانے پینے کی اشیاء

null

مٹھائیاں

null

فارماسیوٹیکلز

null

کیمیات

null

زاتی نگہداشت

null

تمباکو

null

حفظان صحت

null

کپڑا

null

ٹائر

ہم ماحول کا خیال رکھتے ہیں۔

ایک ماحول دوست تنظیم کے طور پر ہم ان چار چیزوں کا خیال رکھتے ہیں۔ ریڈیوس، ری یوز، ری سائیکل، ری کور۔