تعلیم کے ساتھ ایک چست جسم کے لیے کھیل کود کا خاص ماحول فراہم کرنا بھی ضروری ہے۔ اسی وجہ سے ہم پاکستان میں کھیل کود اور اتھلیٹکس کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں جیسے کہ

ایچیسن کالج میں کھیل کود کے نظام کی دیکھ بھال اور قیام

ان تمام اقدامات کی زمہ داری علی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن نے لی ہے جو کہ ایک معزز فیملی ٹرسٹ ہے۔