تربیت و ترقی

تیزی سے بدلتی ہوئی مارکیٹ میں سب سے آگے رہنے کے لیے ہمارے لوگوں کی مہارت کو سنوارتے رہنا ضروری ہے۔ ہم ان کے ہنر کو مزید بہتر بنانے کے لیے بین القامی تربیتی پرواگرام میں بھی حصہ لینے کا موقع دیتے ہیں جیسے کے ہارورڈ یونیورسٹی۔ لمز اور پیکجز نے مل کر پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا فلاگشپ پروگرام متعارف کرایا جس میں بزنس مینجمنٹ میں سند دی جاتی ہے۔

لوگوں کی مسلسل ترقی ہمارا اولین عظم

null
null

پیشہ ور ترقی

قومی اور بینالقوامی اداروں سے تربیت کے مواقع جیسے کہ
LUMS, PIM & MAP.

null
null

مقامی تربیت

لمز کی شراکت سے ہمارے لوگوں کی مقامی تربیت کو منفرد بنانےکے لیے ڈپلومہ ان بزنس مینجمنٹ پروگرام کروایا جاتا ہے۔

null
null

سنئیر انتظامیہ کی تربیت

درجنوں کے قریب سنئیر انتظامیہ کے لوگوں کو ہارورڈ بزنس سکول کے ایڈوانسڈ مینمنٹ پروگرام اور انٹرنیشنل سنیر مینجمنٹ پرواگرام میں حصہ لینے کا موقع ملا۔