اس معاشرے کے فرض شناس افراد ہونے کے ناطے ہم اپنے ساتھیوں کی مدد کرنا انسانیت کی خدمت کا عظیم ترین درجہ سمجھتے ہیں۔ اس سلسلے میں اٹھائے جانے والے اقدامت میں سے کچھ قابل غور یہ ہیں

فلاح فاؤنڈیشن
ایس او ایس ولیج
ڈیمن
راشد میموریل ویلفئیر فاؤنڈیشن
شاہین ویلفئیر سوسائیٹی
روشانی ہوم ٹرسٹ
فاؤنڈیشن ہاؤس

ان تمام اقدامات کی زمہ داری علی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن نے لی ہے جو کہ ایک معزز فیملی ٹرسٹ ہے۔